15:41 May 28, 2009 |
English to Urdu translations [PRO] Tech/Engineering - Telecom(munications) Additional field(s): Electronics / Elect Eng | ||||
---|---|---|---|---|
| Glossary-building KudoZ This question was created by: This question will remain open until an answer receives the required level of agreement from peers. Submission is still possible. |
Summary of translations provided | ||||
---|---|---|---|---|
5 | مقطار برائے مخصوص درجہء فریکوئنسی |
|
مقطار برائے مخصوص درجہء فریکوئنسی Definition from own experience or research: مقطار لفظ مقطر سے تکلا ہے جس کے معانی "قطرہ قطرہ کر کے ٹپکایا اور صاف کیا ہوا" کے ہیں۔ لفظ فلٹر کا اردو ترجمہ میں نے مقطار کیا ہے۔ اب اگر مندرجہ بالا لفظ کی وضاحت پر نظر دوڑائی جائے تو یہ بات سامنے آتی ہے کہ ایک ایسا آٓلہ ہے جو صرف مخصوص اور مطلوب درجہ کی فریکوائنسی کو گزرنے دیتا ہے اور باقی سب کو روک دیتا ہے۔ اسی چیز کو مدنظر رکھتے ہوئے میں نے اس پوری اصطلاح کا ترجمہ " مقطار برائے مخصوص درجہ فریکوئنسی " تجویز کیا ہے۔ Example sentence(s):
Explanation: لفظ فریکوئنسی کا ترجمہ "تعداد ارتعاش" بھی کیا جاسکتا تھا، مگر میں نے فریکوئنسی ہی کرنا مناسب سمجھا کیونکہ یہ عام فہم اور بہت آرام سے سمجھا جانے والا لفظ ہے۔ |
| |
Login to enter a peer comment (or grade) |
Login or register (free and only takes a few minutes) to participate in this question.
You will also have access to many other tools and opportunities designed for those who have language-related jobs (or are passionate about them). Participation is free and the site has a strict confidentiality policy.