Nov 22, 2016 04:06
7 yrs ago
English term

Proposed translations

+1
37 mins
Selected

جب کسی شخص کو خوف محسوس ہوتا ہے یا ٹھنڈ لگتی ہے، تو ان عضلات کی وجہ سے اس کے بال کھڑے ہو جاتے ہیں۔

The translation of other part is:

یہ غیر ارادی/غیر اختیاری/غیر رضاکارانہ ریشوں سے بنے ہوتے ہیں

I could not enter this translation above due to words limitation.

I hope it helps!
Peer comment(s):

agree Irfan Ullah (M.A English)
11 hrs
Thanks so much!
Something went wrong...
4 KudoZ points awarded for this answer. Comment: "Thankyou very much."
1 hr

یہی وہ پٹھے ہیں جن کے سرے پر بال کھڑے ہو جاتے ہیں جب کسی شخص کو خوف یا ٹھنڈ محسوس ہو۔

.

یہ غیر ارادی حرکت کے حامل ریشوں سے مل کر بنتے ہیں۔

--------------------------------------------------
Note added at 1 hr (2016-11-22 05:16:56 GMT)
--------------------------------------------------

یہ غیر ارادی حرکت کے حامل ریشوں سے مل کر بنتے ہیں۔
Note from asker:
Thankyou for your help.
Something went wrong...
2 hrs

جب کوئی شخص ڈرا ہوا ہو یا ٹھنڈ کا شکار ہو تو یہی پٹھے ہیں جو اس کے بالوں کے اکڑ جانے کا باعث بنتے ہی

جب کوئی شخص ڈرا ہوا ہو یا ٹھنڈ کا شکار ہو تو یہی پٹھے ہیں جو اس کے بالوں کے اکڑ جانے کا باعث بنتے ہیں۔
یہ غیر ارادی طور پر کام کرنے والے ریشوں سے مل کر بنے ہوئے ہوتے ہیں

--------------------------------------------------
Note added at 20 hrs (2016-11-23 01:04:37 GMT)
--------------------------------------------------

سب سے بہتر ترجمہ یہ ہو سکتا ہے۔
جب کوئی شخص ڈرا ہوا ہو یا ٹھنڈ لگ جائے تو انھی عضلات کے باعث اس کے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔

یہ غیر ارادی طور پر کام کرنے والے ریشوں سے بنے ہوتے ہیں
Something went wrong...
21 hrs

جب کوئی شخص ڈرا ہوا ہو یا ٹھنڈ لگ جائے تو انھی عضلات کی وجہ سے اس کے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔

سب سے بہتر ترجمہ یہ ہو سکتا ہے۔
جب کوئی شخص ڈرا ہوا ہو یا ٹھنڈ لگ جائے تو انھی عضلات کے باعث اس کے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔

یہ عضلات غیر ارادی طور پر کام کرنے والے ریشوں سے بنے ہوتے ہیں
Note from asker:
thankyou for help.
Something went wrong...
Term search
  • All of ProZ.com
  • Term search
  • Jobs
  • Forums
  • Multiple search