Oct 30, 2016 03:14
7 yrs ago
English term

Proposed translations

+2
1 day 1 hr
Selected

نوٹس کی مدت میں توسیع کرنے والے اکثر فیصلے اب جوڑے کی جانب سے نوٹس دیے جانے کے ایک ہفتے کے اندر کردی

لفظ couple یہاں پر ایک جوڑے کے مفہوم میں استعمال کیا گیا ہے
اس لفظ کو عدد یا نمبر کے مفہوم میں استعمال نہیں کیا گیا۔
مکمل ترجمہ :
نوٹس کی مدت میں توسیع کرنے والے اکثر فیصلے اب جوڑے کی جانب سے نوٹس دیے جانے کے ایک ہفتے کے اندر کردیے جاتے ہیں۔
Peer comment(s):

agree Moazzam Ali
3 hrs
Thank you
agree Irfan Ullah (M.A English)
4 days
Thank you!
Something went wrong...
4 KudoZ points awarded for this answer. Comment: "Thank you very much i appreciate that."
+2
39 mins

نوٹس کی مدت میں توسیع کرنے کیلئے اکثر فیصلوں کو اب ایک ہفتے کے اندر اندر دو نوٹس دینے پر کردیا جاتا

نوٹس کی مدت میں توسیع کرنے کیلئے اکثر فیصلوں کو اب ایک ہفتے کے اندر اندر دو نوٹس دینے پر کردیا جاتا ہے
Peer comment(s):

agree Moazzam Ali : ایک ہفتے کے اندر اندر اب دو دفعہ نوٹس بھعج کر اکثر فیصلوں کی مدت نوٹس میں توسیع کر دی جاتی ہے۔
4 hrs
agree Azhar Zafar
4 days
Something went wrong...
Term search
  • All of ProZ.com
  • Term search
  • Jobs
  • Forums
  • Multiple search