English term
dayparting
For this brand, we were running Facebook Ad campaigns and Google AdWords campaigns. I utilized dayparting only on Facebook Ads, knowing that the marketers would most likely to pay attention to our ad during work hours and not in their personal hours. (Disruptive Advertising)
While dayparting is an extremely useful tool for boosting performance, it’s critical that you employ your ad scheduling strategy in a consistent manner with your campaign goals. (PPC Hero)
Dayparting is useful when you know that your ads will have a greater impact on certain days of the week or times of the day. (AdRoll)
5 +1 | تقسیم الیوم | Shikeb Shirazi |
5 | وقت بندی | Qamar Ali Khan |
Jan 24, 2020 18:48: changed "Kudoz queue" from "In queue" to "Public"
Feb 14, 2020 01:01: changed "Stage" from "Preparation" to "Submission"
Feb 17, 2020 01:59: changed "Stage" from "Submission" to "Selection"
Mar 3, 2020 18:47: Ezequiel Flores
Mar 15, 2020 01:54:
Mar 22, 2020 21:05: changed "Stage" from "Preparation" to "Submission"
Mar 27, 2020 02:05: changed "Stage" from "Submission" to "Selection"
May 21, 2020 21:54:
Proposed translations
وقت بندی
مذکورہ انگریزی اصطلاح کا ایک اور ترضمہ "تقسیم الیوم" بھی ہے، جو کہ دراصل عربی زبان میں ہے۔ مگر ذاتی طور پر میں اس عربی ترجمے کو اس مخصوص عمل کا نمائندہ نہیں سمجھتا، جس کے لیے مذکورہ انگریزی اصطلاح استعمال ہوئی۔ہے۔
اشتہاراتی وقت بندی دراصل اشتہارات کے ایک ایسے نظام الاوقات کا نا م ہے، جس کے تحت آپ بالخصوص ڈیجیٹل میڈیا پر اپنے اشہتار عین اس وقت آن لائن لاتے ہیں، جس وقت آپ اپنے تجربے اور تحقیق کے تحت پریقین ہوتے ہیں کہ آپ کا اشتہار آپ کی ٹارگٹ آڈینس کے سامنے زیادہ سے زیادہ پیش ہونے کا ممکنہ طور پر زیادہ سے زیادہ امکان ہوتا ہے۔۔ اردو زبان میں یہ ڈے پارٹنگ کا کوئی ترجمہ موجود نہیں ہے۔ اس لیےمیرے علم کے مطابق اس کی کوئی لنک موجود نہیں کہ جسے حوالے کے طور پر پیش کیا جاسکے۔ عربی زبان مییں اس اصطلاح کا ترجمہ "تقسیم الیوم" کے نام سے کیا گیا ہے۔ اس ترجمے کا میں لنک نیچے پیش کررہا ہوں۔ عملی لحظ سے میں عربی ترجمے کو اتنا موثر اور اس انگریزی اصطلاح اور اس مخصوص مارکیٹنگ عمل کا نمائندہ نہیں سجھتا۔ اس وجہ سے میں نے اپنی اصطلاح پیش خدمت کی ہے۔ (Almaani)
تقسیم الیوم
تقسیم الیوم اس وقت مفید ہے جب آپ کو پتا ہو کہ آپ کے اشتہارات ہفتے کے کچھ خاص ایّام یا دن کے کچھ خاص اوقات میں نسبتاً زیادہ گہرا اثر چھوڑیں گے۔ (https://www.almaany.com/en/dict/ar-en/ت)
Something went wrong...